Category: General

کہانی مکڈونالڈ کی

کیا آپ جانتے ہیں کہ مشہور امریکی فاسٹ فوڈ ریسٹورنٹ مکڈونلڈز دو بھائیوں نے شروع کیا تھا جن کا فیملی نام مکڈونلڈ تھا۔ ان بھائیوں نے 1953 میں برگرز کو فیکٹری کی پروڈکشن لائن کی طرح بنانے کا سسٹم بنایا جس کی مدد سے یہ 35 سیکنڈز کے اندر اندر کسٹمر کو اس کا آرڈر ڈیلیور کردیا کرتے تھے۔ ان کا ریسٹورنٹ بہت اچھا چل رہا تھا جب ایک دن ان کے پاس جوسر مشینیں بیچنے والا ‘ رے ‘ نامی ایک سیلز مین آیا۔ رے کو ان کا برگر بنانے کا آئیڈیا بہت پسند آیا، اس نے انہیں...

Read More