Category: Personal

کہانی محبت کی

کہانی محبت کی تمہیں وہ رات یاد ہے ؟ زندگی کی وہ حسین ترین رات، وہ رات کہ جس کا ارماں شاید برسوں سے تھا، وہ رات ایسی کہ بس نہیں چلتا تھا کہ وقت کہیں تھم جاے، وہ رات کہ جس کے بارے میں سنا بہت تھا پڑھا بہت تھا کتنے برسوں کے انتظار کے بعد وہ رات ہم دونوں کی زندگی میں آی تھی ناں۔۔۔۔ ہاں میں اس ہی رات کی بات کر رہا ہوں جس دن میرا نام تمہاری زندگی کا امیں ٹھہرا تھا اور جب یہ وہ ہی رات تھی جس میں دنیا کے سامنے...

Read More

مہ و سال آشنائی

مہ و سال آشنائی تیرے نام سے عبارت تیرا غم رہے رسالت کہ یہی متاع ہستی تری دٌلنوازیوں سے تری کج ادائیوں تک کبھی غم کدہ منور کبھی شہر سائیں سائیں کبھی ہجر جانٌ لیوا کبھی وصل روح افزاتیری مہربانیوں نے تری قہرمانیوں کے وہ بجھا دئیے ہیں شعلے جو نظر سے اٹھ کے دل کو غضب آگ دے رہے تھے وہ تمام خواب ہم نے جو گئے برس تھے دیکھے انہیں رب مہرباں نے بہ کمال مہربانی کیا’ ہمکنار منزل مہ و سال آشنائی ترے نام سے عبارت تری آرزو سے پہلے نہ کسی کی آرزو کی نہ...

Read More

Dataflow Awards 2011

Highlights from the past – When I was working in Dataflow Pakistan. I won best team achievement award in 2011. One of my most memorable moments of...

Read More

میری بینا

آج بھی تمہارا انتظار ہے ہاں آج بھی، آج بھی اس ہی طرح سوتے سے اچانک اٹھ جاتا ہوں آج بھی بے چین ہو کر موباءل فون کو دیکھتا ہوں کہیں تم نے کال تو نہیں کی اور میں سوتا رہ گیا ہوں، آج بھی اپنے موباءل کو میں سینے سے لگا کر سوتا ہوں شاءد تمہاری کال آجاءے اور میں جی اٹھوں۔ آج بھی ایک ایک منظر زندہ ہے میری آنکھوں میں آج بھی(میں پیار سے بلاتا تھا) بینو بینو کی آوازیں گونج رہی ہیں آج بھی تمہارا وہ ہنسنا وہ مسکرانا تمہارا وہ “جی جانوں” بولنا تمہارا...

Read More

ہم جو تاریک راہوں میں مارے گئے

ہم جو تاریک راہوں میں مارے گئے تیرے ہونٹوں کے پھولوں کی چاہت میں ہم دار کی خشک ٹہنی پہ وارے گئے تیرے ہاتھوں کی شمعوں کی حسرت میں ہم نیم تاریک راہوں میں مارے گئے سولیوں پر ہمارے لبوں سے پرے تیرے ہونٹوں کی لالی لپکتی رہی تیری زلفوں کی مستی برستی رہی تیرے ہاتھوں کی چاندی دمکتی رہی جب گھلی تیری راہوں میں شامِ ستم ہم چلےآئے لائے جہاں تک قدم لب پہ حرفِ غزل دل میں قندیلِ غم اپناغم تھا گواہی تیرے حُسن کی دیکھ قائم رہے اس گواہی پہ ہم ہم جو تاریک راہوں میں...

Read More
  • 1
  • 2